the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
مئو، 13 اگست اترپردیش میں مئو کے کوتوالی علاقے میں ایک باپ نے اپنی دو بیٹیوں کا گلا ریت کر قتل کردیا

جبکہ ایک بیٹے اور بیٹی نے بھاگ کر کسی طرح اپنی جان بچائی
نائب پولیس



سپرنٹنڈنٹ سنیل کمار سنگھ نے یہاں بتایا کہ بھیٹی چوراہے پر رہنے والے کملیش مدھیشیا نے کل رات اپنی بیٹی نیہا (8) اور انجلی (7) کو چاقو سے گلا کاٹ کر مار ڈالا جبکہ ایک بیٹا اور بیٹی خوفزدہ ہوکر بھاگ گئے اور اپنی جان بچالی۔
کنبہ کے مطابق ملزم کملیش کی بیوی دو سال پہلے مرچکی ہے

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.